بیٹی وہ نعمت ہے کہ جب حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی تشریف لاتی تو اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم بھی استقبال کوکھڑے ہوتے تھے کہ میری بیٹی آئی ہے۔۔🥰🥰🥰