اس منظر میں عثمان بیم کی گرمجوشی قابلِ رشک حد تک رلاتی ہے🥀🥺💝
یہ منظر دیکھتے وقت حقیقتا اشک بار ہوگیا تھا اور فورا آپ تک پہنچانا چاہتا تھا مگر “زنگربرگر” درمیان میں حائل ہوگیا کیونکہ پچھلا ہفتہ میری آئی ڈی سے پوسٹس ،لائکس،کمٹنس اور میسجز وغیرہ سب بلاک تھے 🥺🥺۔۔۔
خیر اب دن میں دو دو تین تین پوسٹس ایک ساتھ کررہا ہوں جسکی وجہ سے ریچ بہت کم مل رہی ،حوصلہ افزائی کیلئے پوسٹ کو لو ری ایکٹ ضرور کریں 💝🥀۔۔۔
#واجد_قربان
Video – اس منظر میں عثمان بیم کی گرمجوشی قابلِ رشک حد تک رلاتی ہے…
July 27, 2023